Thursday, March 22, 2012

آج کا شعر

1 comments

 شاعر کا نام تو اس وقت معلوم نہیں لیکن یہ شعر میرا پسندیدہ ہے۔۔۔
ہماری آنکھوں نے بھی تماشا عجب عجب انتخاب ديکھا
برائی دیکھی، بھلائی ديکھی ، عذاب ديکھا ، ثواب ديکھا

نہ دل ہی ٹھہرا، نہ آنکھ جھپکی، نہ چين پايا، نہ خواب آيا
خدا دکھائے نہ دشمنوں کو ، جو دوستی ميں عذاب ديکھا




1 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔

آج کا شعر

دلوں میں فرق پڑ جائے تو اتنا یاد رکھنا تم

دلیلیں، منتیں ، سب فلسفے بیکار جاتے ہیں

Powered by Blogger.

آج کا شاعر

Faiz Ahmad Faiz