تو نے مٹی سے الجھنے کا نتیجہ دیکھا
ڈال دی میرے بدن نے تری تلوار پہ خاک
دلوں میں فرق پڑ جائے تو اتنا یاد رکھنا تم
دلیلیں، منتیں ، سب فلسفے بیکار جاتے ہیں
جملہ حقوق ©
گوشئہ چشم | تقویت یافتہ بلاگر | بلاگر اردو سانچہ (BUT-2) | تدوین و اردو ترجمہ بی یو ٹمپلٹس
Anag Amor Theme by Arhytutorial | Bloggerized by Anag Amor theme
شاعری کون کرامت ہے مگر کیا کیجے
درد ہے دل میں سو لفظوں میں اثر ہے سائیں
عشق میں کہتے ہیں فرہاد نے کاٹا تھا پہاڑ
ہم نے دن کاٹے ہیں یہ بھی ہنر ہے سائیں
عرفان صدیقی
شکریہ ! اچھی شیئرنگ ہے
خوبصورت کاوش پر بنت آدم کو مبارک بار پیش کرتا ہوں